پنجابی کامیڈی فلم موجاں ای موجاں کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم موجاں ای موجاں کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا۔ 

فلم 20 اکتوبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کی کاسٹ میں گپی گریوال ،بنوں ڈھلوں، کرمجیت انمول سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم میں پاکستان سے اداکار ناصر چنیوٹی بھی شامل ہیں۔