ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنت مرزا کی جاپان میں موج مستیاں؛ پوسٹ شیئر کردی

Jannat Mirza Nagoya TV Tower in Japan
کیپشن: Jannat Mirza
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹک ٹاک ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، جنت مرزا ان دنوں جاپان موجود ہیں اور وہاں جس کے بارے ٹک ٹاک کوئین نے کود بتاتے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کیں، سوشل میڈیا صارفین نے  تصاویر سامنے آنے پر  انہیں پسند کیا اور کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی فیصل آباد کی سٹار جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں، ٹک ٹاک سٹار اپنی تصاویر اورویڈیوز مداحوں نے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔ 

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے اپنی نئی تصاویر شیئر کیں، تصاویر میں جنت مرزا کو جاپان میں ناگویا ٹی وی ٹاور کے پاس کھڑے دیکھا جاسکتا ہے،پوسٹ کی گئیں ان تصاویر میں ٹک ٹاک کوئین مختلف انداز اپنائے نظر آرہی ہے, ایک تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ'صرف میری زندگی کا وقت گزارنا'۔

سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر پر ملے جلے کمنٹس کئے علاوہ ازیں دلوں والے ایموجیز بنا کر جنت مرزا سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer