ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پراجیکٹ ملازمین تنخواہوں سے محروم

پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پراجیکٹ ملازمین تنخواہوں سے محروم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پراجیکٹ ملازمین چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ کے منصوبہ ڈیزاسٹر اینڈ کلائمیٹ ریزیلینس امپروومنٹ پراجیکٹ کے ملازمین کو اب تک تنخواہیں نہ مل پائیں۔

ذرائع کے مطابق منصوبہ پاکستان میں ورلڈ بنک کی معاونت سے شروع کیا گیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کے افسران نے مسئلہ پر چپ سادھ لی ہے۔ تنخواہیں نہ ملنے سے ملازمین پریشان ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer