ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد قانون ساز اسمبلی میں پیش

وزیر اعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد قانون ساز اسمبلی میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لئے اجلاس شروع ہوگیا ۔ 

اجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کررہے ہیں ۔ اجلاس میں سردار جاوید ایوب  چوہدری قاسم مجید سمیت ممبران اسمبلی موجود ہیں ۔ایوان میں تتہ پانی بم دھماکے اور اسلام آباد بم دھماکے میں شہدا کے لئے دعا مغفرت کی گئی. 

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد قانون ساز اسمبلی میں پیش کردی گئی ۔  پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی چوہدری قاسم مجید کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ۔