Stay tuned with 24 News HD Android App وقاض احمد: جناح ہسپتال میں زیر علاج پولیس کانسٹیبل انتقال کرگیا، کانسٹیبل رائے محمد شبیر سی سی پی او آفس میں تعینات تھا۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ کانسٹیبل رائے شبیر کوگھر میں گرنے سے چوٹیں آئی تھیں، کانسٹیبل رائے شبیر آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔ شیئر کریں: لاہور