آصف علی زرداری کا سیہون کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس 

 آصف علی زرداری ،سابق صدر،سیہون،حادثہ،اظہار افسوس،سٹی42
کیپشن: Asif Ali zardari,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سیہون کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس  کرتے ہوئے  کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر  بہت رنجیدہ ہوں۔

آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ سندھ حکومت حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی ہر ممکن مدد  اور زخمیوں کی زندگیوں کو بچانے کے ٹھوس اقدامات کرے ، انہوں نے حادثے میں جاں بحق افراد کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔