نئی نویلی دلہن کے سامنےنوجوان کا ڈانس، دلہے نے کیا کیا؟

Youth tries to become ‘Salman Khan’ in front of newlywed couple
کیپشن: Youth dance front on bride
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) بھارت میں شادیاں موسیقی، رقص، کوئی تفریحی پروگرام کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہیں, سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک نوجوان نئی نویلی دلہن کا اپنے ڈانس سے متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ مہمان ، عزیزواقارب بھی موجود ہیں۔ دلہن کے ساتھ دولہا بھی سٹیج پر ہے۔

تفصیلات کےمطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک نوجوان کو نئے جوڑے  اور مہمان کے سامنے سٹیج پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے، نوجوان کے رقص نے شادی کی تقریب میں موجود لوگوں نے اس کے ڈانس کو سراہا اور اس منظر کی ویڈیو کو اپنے موبائل فونز میں قید کیا، نوجوان نے سلمان خان کے گانے'تاروں کا چمکتا گہنا ہو پھولوں کی مہکتی وادی ہو' پر رقص کیا۔

نوجوان کے ڈانس سےدولہا دلہن بھی متاثر ہوئے جو کہ سٹیج پر کھڑے اس کے دیکھا رہے تھے،نوجوان نے رقص کرتے پہلے دلہن کو متاثر کیا اور پھر جھومتے ہوئے دلہے کے پاس آیا جبکہ مہمان بھی اس کے رقص سے خوب محظوظ ہوئے۔ 

ویڈیو دیکھنے والوں نے مشاہد کیا کہ دولہا کو ڈانس دیکھنے میں کم سے کم دلچسپی تھی۔ دولہا نے اپنی نظریں بھی نوجوانوں کی طرف نہیں کیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر اس ویڈیو کو گانے اور لڑکے کے ڈانس کو کافی پذیرائی ملی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer