ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ٹریفک حادثات، 24 گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق، 346 زخمی

لاہور میں ٹریفک حادثات، 24 گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق، 346 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 280 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

  ریسکیو حکام کے مطابق ہ حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق جبکہ 346 افراد زخمی ہوئے جن میں 111 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 235 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کنے بتایا کہ بیشتر ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔