وقاص احمد: پہلی بیوی سے علیحدگی کا کیوں کہا؟ شوہرنے گولیاں چلادیں۔
نشرکالونی میں ملزم نے دوسری بیوی کو گولیاں مارکرقتل کردیا، اعجاز نامی شخص نے 21سالہ اقراء سے کچھ عرصہ قبل دوسری شادی کی، ابتدائی تفتیش کے مطابق اقراء اور اعجاز میں پہلی بیوی کی وجہ سے جھگڑا رہتا تھا۔
اعجاز نے مسلسل جھگڑا کرنے پراقراء کوگولیاں ماردیں،واردات کےبعدملزم موقع سے فرارہوگیا، تلاش جاری ہے،مقتولہ کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیاگیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App