ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر:پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

 لاہو ر:پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :ڈکیت گینگ کے خلاف پولیس ان ایکشن،ایس پی کینٹ کیپٹن (ر)قاضی علی رضا کی ہدایت پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔

   ترجمان پولیس کے مطابق چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا کی ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائی کرتے ہوئےچوری، اسلحہ کے 8 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم فہیم عرف مہنگا  کوگرفتار کر لیا۔ملزمان میں سرغنہ فہیم عرف مہنگا اور شہباز شامل ہیں۔ملزمان سے موٹر سائیکل، نقدی، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

 ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کر نے کا اعتراف کر لیا۔