ہینڈ فری نے تین بچوں کے باپ کی جان لے لی

ہینڈ فری نے تین بچوں کے باپ کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) کوٹ لکھپت پھاٹک پر 28 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

کوٹ لکھپت پھاٹک پر 28 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا، عینی شاہدین کے مطابق ریاض رکشہ کا ٹائر ہاتھ میں اُٹھائے پٹریوں سے گزر رہا تھا کہ کانوں میں ہینڈ فری ہونے کے باعث ٹرین کی آواز نہ سن سکا اور ٹرین کی زد میں آگیا۔

Sughra Afzal

Content Writer