ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجپورہ بٹ چوک کا واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی ماہ سے خراب

تاجپورہ بٹ چوک کا واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی ماہ سے خراب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تاجپورہ بٹ چوک کا واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی ماہ سے خراب ہے 
انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث مہنگے ترین فلٹریشن پلانٹ خراب ہو گئے،فلٹریشن پلانٹ کی بندش کے باعث اہل علاقہ ٹیوب ویل کا پانی پینے پر مجبور ہیں ،اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ گھروں میں صاف پانی نہیں آتا، ٹیوب ویل کا پانی پیتے ہیں،صاف پانی خریدنا نا ممکن، سپلائی کا پانی پینے پر مجبور ہیں، علاقہ مکینوں  نے اعلیٰ حکام سے واٹرفلٹریشن پلانٹ جلد بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔