سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 215 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 268 افراد زخمی ہوئے،87 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،181 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App