ہرمذہب بات کی عزت کرنا سیکھاتا ہے: حسن عسکری

ہرمذہب بات کی عزت کرنا سیکھاتا ہے: حسن عسکری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا والد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام، انکا کہنا ہے کہ اس دن کا مقصد باپ کی عظمت، عزت و و قار کا اعتراف کرنا ہے۔

 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ باپ سایہ دار شجر کی مانند ہیں۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیں، والد کی خدمت واحترام سے د نیا اورآخرت میں کامیابی ملتی ہے۔ باپ کی عظمت سے کوئی بھی مذہب انکار نہیں کر سکتا۔ ہر مذہب بات کی عزت کرنا سیکھاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے خؤاجہ سراؤں کیلئے نوٹس لے لیا

انکا مزید کہنا تھا کہ باپ کا رشتہ  بناوٹ اور ہر طرح کے تقاضے سے پاک ہوتا ہے۔ انہوں نےکہا کہ بچوں کیلئے والد کی حیثیت ایک سائبان کی طرح ہوتی ہے۔ باپ انتھک محنت اور خلوص سے اپنی اولاد کی شخصیت کی تعمیر کرتا ہے۔