ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلبرگ سے ملحقہ علاقوں میں 4گھنٹے سے بجلی بند

گلبرگ سے ملحقہ علاقوں میں 4گھنٹے سے بجلی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلبرگ سے ملحقہ علاقوں میں 4گھنٹے سے بجلی بند ، شہری اذیت میں  مبتلا ہوگئے ۔
قاسم پورہ، حسنین آباد ، خان کالونی ،فتح آباد میں بجلی غائب ، برج کالونی، جناح پارک ودیگر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہے ۔
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ شہریوں  نے  لیسکو حکام سے فوری بجلی بحال کروانے کا مطالبہ کیا ۔