ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمن آباد میں گھر سے جنگلی شیر برآمد

سمن آباد میں گھر سے جنگلی شیر برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سمن آباد پولیس نے شہری عمر کے گھر سے جنگلی شیر برآمدکرلیا
 ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے بتایا کہ شہری نے ایک سال سے گھر میں شیر رکھا ہوا تھا،عمر نے سمن آباد غوثیہ ملک شاپ والی گلی میں شیر پال رکھا تھا، عمر دبئی کا رہنے والا اور شوق کے لئے گھر میں شیر پال رکھا تھا،علاقے میں شیر کی موجودگی محلے میں خوف وہراس کا باعث تھی، رہائشی آبادیوں میں شیر رکھنا قانونی طور پر جرم ہے، شہری عمرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور شیر وائلڈ لائف کے حوالے  کردیا