ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلہ  

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلہ  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان اور افغانستان  کےسرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلے محسوس کیا گیا۔

  افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان ہے، صبح تقریباً 11 بج کر 22 منٹ پر آنے والے زلزلے کی گہرائی 100 ریکارڈ ہوئی۔

 ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع محسوس نہیں ہو۔