سٹی 42: عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگاہوکر 1957 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کا بھی مقامی صرافہ بازار میں اثر ہوا، ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا 1371 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے کا ہوگیا
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2650 روپے پر برقرار رہا ۔