شیخ رشید اور جلیل شرقپوری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

Rasheed & jalil sharaqpuri audio leak
کیپشن: Rasheed & jalil sharaqpuri
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شیخ رشید کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی، آڈیو میں مبینہ طور پر شیخ رشید چودھری گل زمان نامی شخص سے بات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور میاں جلیل شرقپوری کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی، مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی، شیخ رشید کہہ رہےہیں پھر کل شرقپوری کو بھی آپ نے پیمنٹ دے دی ہے ، گل زمان نامی شخص نے جواب دیا کہ یہ ٹیلیفون ہے خدا کے بندے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer