الیکشن سر پر ، شہبازشریف، سعد رفیق اور ایاز صادق کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

الیکشن سر پر ، شہبازشریف، سعد رفیق اور ایاز صادق کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاور چودھری) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کیخلاف اندراج مقدمے کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

خبر پڑھیں۔۔۔انتخابات میں دھاندلی ہونا اب ناممکن کیونکہ پولنگ اسٹیشنز پر۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج فیاض احمد بٹر نے میاں محمد شہباز شریف، خواجہ سعدرفیق اور سردار ایاز صادق کیخلاف مقدمے کی سماعت سات اگست تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔سابق وزیراعلیٰ، سپیکراور سابق وزیر ریلوے کیخلاف درخواست عبداللہ ملک نے دائر کی تھی۔

خبر لازمی پڑھیں۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نیا انتخابی نعرہ سامنے آگیا
درخواست گزارنے موقف اپنایا تھا کہ پریس کانفرنس میں (ن) لیگ کے رہنماؤں نے نگران حکومت کو برا بھلا کہا، شہریوں کی حفاظت کرنا نگران حکومت کی ترجیح ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer