سٹی 42: موٹر وے بند کردی گئی
ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند کردی ۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہوگئی ۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند اور موٹروے ایم 4 شام کوٹ سے عبد الحکیم تک دھند کی وجہ سے بند ہوگئی ۔
موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے۔شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں،صبح10سےشام6بجےتک سفرکوترجیح دیں۔
شہری غیرضروری سفرسےگریزکریں۔