عازمین کو مناسکِ حج کیمپ کی تیاریوں کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ حج کی ہدايت
وزارت حج کی متعلقہ کیمپس میں تیاريوں کے انتظامات کرنے کی ہدایت
پنجاب فوڈاتھارٹی سمیت دیگر اداروں کو کیمپ میں شرکت کی درخواست کردی گئی .عازمینِ حج کی تربیت 13 اور 14 فروری کو اقبال آڈیٹوریم زرعی یونیورسٹی میں ہو گی .حج تربیت کا آغاز 28 جنوری سے ہوگا، اختتام 14 فروری 2026 کو ہوگا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی عازمین کو خوراک کی حفظانِ صحت پر بریفنگ دے گی۔.ریسکیو 1122 کے ماہرین بھی عازمین کو ہنگامی طبی امداد کی تربیت دیں گے۔ تربیتی سیشن میں خواتین کے مسائل اور سوالات کے جوابات کے لیے لیڈی ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گی۔
عازمین کو مناسکِ حج کے ساتھ جدید موبائل ایپس کے استعمال کی تربیت بھی دی جائے گی۔