ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی رہنما سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی رہنما سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے . 

مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ 

ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم وٹو، ایڈون سہوترا نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔