ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مین روڈ پر فحش گانے لگا کر ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار  

 مین روڈ پر فحش گانے لگا کر ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پولیس نے مین روڈ پر فحش گانے لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے قصور روڈ پر کھڑے ہوکر اونچی آواز میں فحش گانا چلایا، ملزم نے مینٹل منڈے کے نام سے ٹک ٹاک آئی ڈی بنا رکھی ہے۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم جعفر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔