لاہور ؛ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور ؛ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ، سردی کی شدت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہر بھر میں شدید دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، شدید دھند سے راستے گم ،حد نگاہ میں واضح کمی آگئی۔ 

 محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، زیادہ سے زیادہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔  شہر کا موجود ائیر کوالٹی انڈیکس 427 ریکارڈ گیا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ 

ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے ہدایات کردیں، ساتھ ہی دوران سفر فوگ لائٹس بھی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔