پنجاب پولیس کے اعلی افسران کی سالانہ خریداری میں عدم دلچسپی

پنجاب پولیس کے اعلی افسران کی سالانہ خریداری میں عدم دلچسپی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب پولیس کی سالانہ خریداری کا پلان اعلی افسران کی عدم دلچسپی کے باعث رواں سال تاخیر سے جاری کیا گیا جس کی وجہ سے رواں سال خریداری مکمل ہوتی ہوئی نظرنہیں آرہی۔ کیونک گزشتہ ماہ ایک سو سے زائد آئٹمز کئے گئے ٹینڈرمیں 41 اشیاء  کے سیمپلز کمیٹی نے مسترد کردیے ہیں۔

 اورانکے لیے دوبارہ اشتہاردینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ مسترد ہونے والے سیمپلز میں سے رات کو دیکھنے والے چشمے، کیمرے، جرسیاں، جوتے، ڈولفن کے جوتے سمیت دیگراشیا شامل ہیں۔ رواں برس ساڑھے 3ارب دے کر236 اشیا خریدی جانی ہیں جن کا ابھی تک ٹینڈرکا عمل مکمل نہیں ہوسکا اس لیے رواں برس بھی سالانہ خریداری کی بڑی رقم سرنڈرہونے کا خدشہ ہے۔

گزشتہ برس بھی 194 میں صرف64 اشیا خریدی گئی تھیں اور1ارب دے کر زائد کے فنڈزسرنڈرہوگئے تھے۔      پنجاب پولیس کی سالانہ خریداری کا پلان اعلی افسران کی عدم دلچسپی کے باعث رواں سال تاخیر سے جاری کیا گیا جس کی وجہ سے رواں سال خریداری مکمل ہوتی ہوئی نظرنہیں آرہی۔ کیونک گزشتہ ماہ ایک سو سے زائد آئٹمز کئے گئے ٹینڈرمیں 41 اشیاء  کے سیمپلز کمیٹی نے مسترد کردیے ہیں۔

 اورانکے لیے دوبارہ اشتہاردینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ مسترد ہونے والے سیمپلز میں سے رات کو دیکھنے والے چشمے، کیمرے، جرسیاں، جوتے، ڈولفن کے جوتے سمیت دیگراشیا شامل ہیں۔ رواں برس ساڑھے 3ارب دے کر236 اشیا خریدی جانی ہیں جن کا ابھی تک ٹینڈرکا عمل مکمل نہیں ہوسکا اس لیے رواں برس بھی سالانہ خریداری کی بڑی رقم سرنڈرہونے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ برس بھی 194 میں صرف64 اشیا خریدی گئی تھیں اور1ارب دے کر زائد کے فنڈزسرنڈرہوگئے تھے۔     

Shazia Bashir

Content Writer