ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی پنجابی فلم ’’ویاہ کرتارے دا‘‘ سینماؤں میں ریلیز

 بھارتی پنجابی فلم ’’ویاہ کرتارے دا‘‘ سینماؤں میں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی پنجابی فلم ’’ویاہ کرتارے دا‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔ 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ فلم مزاح سے بھرپور ہے جس کا مرکزی کردار اداکار گپی گریوال اور نمریت کھیڑا نے نبھایا ہے ۔ 

فلم کو عید الفطر کے بعد سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔