ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار

 بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار ہوگئے 

سندر میں ڈولفن سکواڈ  نے  بروقت کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 2 ملزم گرفتار کرلیے ، گرفتار ملزموں میں احمد اور قادر شامل ہیں جن کو تھانہ سندر کے حوالے کردیا گیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق متاثرہ بچی کوقانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا گیا،