درنایاب : ایل ڈی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 عمارتوں سمیت کئی دکانوں کے شٹر مسمار کردیے
ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ فور نے کارروائی کی ، غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کے دوران 4 عمارتیں مسمار کیں ، پلاٹ نمبر 9، 64 ایچ ون واپڈا ٹاؤن کو بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی پر جزوی مسمار کیاگیا،پائن ایونیو پر غیر قانونی دکانوں کے شٹرز مسمار کردیئےگئے،پلاٹ 32 ڈی او پی ایف پر غیر قانونی دکانوں کو بھی مسمار کردیا گیا،
ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ فور علی نصرت نے عملے کے ساتھ کارروائی کی


