ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہرکو آشناکےساتھ مل کر قتل کرنیوالی اشتہاری ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار

شوہرکو آشناکےساتھ مل کر قتل کرنیوالی اشتہاری ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: نواں کوٹ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  شوہرکو آشناکےساتھ مل کر قتل کرنے والی اشتہاری ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔
ملزمان میں مقتول کی بیوی عظمیٰ بخاری اور کا آشنا عمران شاملہیں۔
انچارج انویسٹی گیشن نواں کوٹ کے مطابق ملزمہ عظمیٰ نے2023میں آشنا سےمل کر اپنےشوہراکبر علی کو گلا دبا کر قتل کر دیا تھا اور  عزیز واقارب کو بتائے بغیر مقتول اکبر علی کو قبرستان میں دفنادیاتھا۔
اُنہوں نے بتایا کہ ملزمہ عظمیٰ بخاری مقتول کی دوسری بیوی تھی،  ملزمان اس واردات کے بعد روپوش تھے۔