ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ:  غیرت کےنام پرنوجوان قتل

رائیونڈ:  غیرت کےنام پرنوجوان قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: رائیونڈ میں غیرت کےنام پرنوجوان کو  قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق بہن سے تعلقات کے الزام پر ملزم فیضان نےفائرنگ کرکےطیب کوقتل کیا.

ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، لاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر دی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر کے ملزم کی تلاش جاری ہے۔