سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 225 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 256 افراد زخمی ہوئے۔72 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
184 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App