ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّویب ڈیسک :پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑ ڈالر سرپلس رہا، اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 29کروڑ ڈالرخسارے میں تھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ63کروڑ30 لاکھ ڈالر منفی رہا۔

 ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں اضافہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کو سنبھال رہاہے۔