ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان کب کریں گے؟ مونس الہٰی نے بتا دیا

Moonis Elahi talk about Imran Khan in Twitter
کیپشن: Moonis Elahi, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ انشاء اللّٰہ ہم عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ  عمران خان اور اُن کی ٹیم سے ملاقات ہوئی ہے، عمران خان اپنے فیصلے کا اعلان کچھ دیر میں کریں گے۔

واضح رہے کہ عمران خان آج پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے، اس سلسلے میں لبرٹی چوک میں آج پی ٹی آئی کا اجتماع بھی منعقد کیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر