ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔
تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ’بدلو اسلام آباد، کپتان کے سنگ‘ رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں بھی انشا اللہ عوام اسی طرح حقیقی آزادی کا ساتھ دیں گے جس طرح آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخاب اور تمام ضمنی انتخابات میں دیا۔ #بدلو_اسلام_آباد_کپتان_کے_سنگ pic.twitter.com/6DZsYgiTTI
— PTI (@PTIofficial) December 14, 2022
لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو دکھایا گیا ہے۔
پی ٹی آئی لوگو کو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیا ہے۔