ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کھانے والوں کیلئے بری خبر

برائلر گوشت کھانے والوں کیلئے بری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم: شہریوں کومہنگائی سے نجات نہ مل سکی، شہرمیں سب سےزیادہ کھایاجانیوالا چکن گوشت چھٹی سینچری کےقریب پہنچ گیا۔

برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلوگرام مقرر ہوگئی، حکومت نے فارمرز ریٹ 383 روپے مقرر کیا۔

زندہ برائلر تھوک ریٹ 397 اور پرچون میں 411 روپے فی کلوگرام مقرر، انڈوں کی قیمت 294 روپے درجن پر پہنچ گئی۔