ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج سرکاری چھٹی کا اعلان

آج سرکاری چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: جڑانوالہ میں امن و امان کی ناقص صورتحال کے پیش نظر آج تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی۔ 

  فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے آج سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، تحصیل جڑانوالہ کے لئے 17 اگست کی چھٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آج جڑانوالہ میں تمام سرکاری و پرائیویٹ ادارے مکمل بند رہیں گے۔