ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہوگیا

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہوگیا۔
صنعتی شعبے کو بجلی کی فراہمی محدود کرنے سے لوڈ شیڈنگ کم ہوئی۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے کم ہو کر 6 گھنٹے تک آگیا۔
توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہونگے۔