ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ فلم لی کرونینز دی ممی سینماؤں میں ریلیز

ہالی وڈ فلم لی کرونینز دی ممی سینماؤں میں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی : ہالی وڈ فلم لی کرونینز دی ممی سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی 

فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے ریلیز کیا ہے ۔ہارر کہانی پر مبنی فلم شہر لاہور سمیت ملک بھر کے ملٹی پلیکس سینماؤں میں ریلیز کی گئی ہے 

فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔فلم ممی سیریز کی نہیں ہے یہ ایک نئی سیریز ہوگی جسے لی کرونینز سیریس کہا جائے گا 2026 میں یہ پہلی ممی ریلیز ہورہی لی کرونینز کی جسے شائقین بے حد پسند کریں گے ۔

یہ دور حاضر کی بہترین سپنس اور تھرلر فلم ہوگی