ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف مری پہنچ گئے

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف مری پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف مری پہنچ گئے
مریم نواز اور نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے۔مریم نواز اور نواز شریف کشمیر پوائنٹ اپنی نجی رہائشگاہ پر قیام کریں گے۔گورنمنٹ ہاوس میں مری ڈیویلپمنٹ پلان پر کل اہم اجلاس بھی متوقع ہے ۔ 
مری میں بارش کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ دھند اور ٹھنڈی ہواوں سے موسم بھی خوشگوار ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔