اداکارہ حنا رضوی اور اداکار عمار احمد کی شادی 19 اپریل کو ہو گی

Hina Rizvi and Ammar, Wedding date, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: معروف اداکارہ  حنا رضوی  کی ڈولی بھی سجنے کو تیار  ہے۔
حنا رضوی ماضی کی ہیروئنوں اداکارہ سنگیتا اور کویتا کی چھوٹی بہن ہیں۔ 

حنارضوی  اداکار  عمار احمد کے ساتھ رشتہ  ازواج سے منسلک ہوں گی ۔ ان کے نکاح اور رخصتی کی رسوم  19 اپریل کو  ادا کی جائیں گی۔

 حنا رضوی نے" قدوسی صاحب کی بیوہ", " فیری ٹیل" اور دیگر کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔