ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو ، پنجاب کے افسروں کو کھلم کھلا دھمکیاں!

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ءاللہ نے کہا کہ  پیپلزپارٹی اور اے این پی پی ڈی ایم کے ساتھ رہے یا الگ، طے پایا تھا کہ26نقاط سے کوئی انحراف نہیں کر سکتا، عوامی حاکمیت کے لیے شفاف انتخابات ضروری ہیں، احتساب کا جو نعرہ لگایا گیا وہ پٹ چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس جھوٹ کے سوا کچھ نہیں،  تین سالوں میں معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، اب نیا وزیر خزانہ لے آئے ہیں۔