ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خصوصی بچوں کا ہسپتال کرپشن کے باعث 9 سال سے نہ بن سکا

خصوصی بچوں کا ہسپتال کرپشن کے باعث 9 سال سے نہ بن سکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: خصوصی بچوں کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال نہ بن سکا، ہسپتال بنانے کے حوالے سے پنجاب فنڈزفارری ہیبلیٹیشن آف سپیشل پرسنز کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 9 سالوں کے دوران ایک بھی اجلاس نہ ہوسکا۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے بنائی گئی خود مختار کمپنی بھی بے اختیار ہوگئی۔ پنجاب فنڈز فارری ہیبلیٹیشن آف سپیشل پرسنز کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا نو سالوں میں ایک بھی اجلاس نہ ہوسکا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: جلد سو بیڈز پر مشتمل ہسپتال بھی بنایا جائے گا: گوہر اعجاز

2009 میں 100 بیڈز پر مشتمل ہسپتال کے لیے71 ملین کے فنڈز مختص کئے گئے۔ فنڈز کہاں گئےا ورہسپتال کب بنے کا کسی کو کچھ علم نہیں۔