سٹی 42: گوجرانوالہ میں دیسی گھی مکھن سرسوں کا تیل اور دیسی کھابے کھانے والے پہلوانی جسامت کے سلطان نامی بیل کی کے چرچے شروع ہوگئے ۔
قد 7 فٹ انچا چوڑا سینہ موٹی ٹانگیں فوالدی جسم جودیکھے دیکھتا ہی رہے جائے ۔ بچہ پارٹی سلطان کے ساتھ سیلفیاں بنائے بغیر نہ رہے پائیں ۔
بیویاری نے کہا پہلوانی جسامت والے بیل کی قیمت 50 لاکھ روپے ہے ۔ 20لاکھ قیمت لگ گی لیکن اتنی قیمت پر نہیں دیں گے۔