اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل ( آئی جی) گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جار ی کردیا گیا۔ 

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-03-15/321340_9561489_updates.jpg

محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے گریڈ 20 کے پولیس افسر ڈار علی خٹک کو  آئی جی گلگت بلتستان مقرر کر دیا گیا ہے۔