ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کیمپ جیل میں قیدی کا دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال

 کیمپ جیل میں قیدی کا دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں واقع شارمان کیمپ جیل کا ایک قیدی دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا۔

ایدھی ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت 60 سالہ غلام محی الدین کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر متعلقہ تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کی۔

بعد ازاں ایدھی رضاکاروں نے متوفی کی لاش ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی، جہاں ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔