ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے مفت ادویات کا مزید بجٹ جاری کردیا

محکمہ خزانہ نے مفت ادویات کا مزید بجٹ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نے مفت ادویات کا مزید بجٹ جاری کردیا.

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو 463 ملین روپے جاری کئے گئے،میو ہسپتال کو 365 ملین روپے جاری کئے گئے۔

اسی طرح پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کو 256 ملین روپے جاری کئے گئے۔

پی آئی سی کو 495 ملین روپے جاری کئے گئے۔