پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نیا انتخابی نعرہ سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نیا انتخابی نعرہ سامنے آگیا
کیپشن: City42 - PML-N new Slogans
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم ) مسلم لیگ نون نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے نیا لوگو متعارف کروا دیا، نئے لوگو میں شیر کی تصویر پر "نواز شریف کو لانا ہے شیر پر ٹھپہ لگانا ہے" کا نعرہ درج ہے۔

خبر پڑھیں۔۔نواز شریف کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط
 تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آئندہ الیکشن کے سلسلے میں نیا لوگو متعارف کروا دیا گیا. نئے لوگو میں قائد (ن) لیگ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف جو اس وقت جیل میں ہیں انکے حوالے سے پارٹی کے انتخابی نشان شیر پر "نواز شریف کو لانا ہے شیر پر ٹھپہ لگانا ہے" کا نعرہ درج ہے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔۔اہم سیاسی شخصیت کی ضمانت منظور ، ن لیگی کارکن خوشی سے نہال

دوسری جانبتحریک انصاف دوہزار اٹھارہ کے انتخابی میدان میں دو نہیں ایک پاکستان ہم سب کا نیا پاکستان کے نعرے سے میدان میں اترے گی۔ کپتان نے نئے انتخابی نعرے کی منظوری بھی دے دی ہے۔