ویب ڈیسک : سابق ایم این اے اور مرکزی رہنما مسلم لیگ ن افضل حسین تارڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔
افضل حسین تارڑ کی نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ ، بیورو کریٹ بابر حیات تارڑ اور سیاسی سماجی رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔
مرحوم کو کولو تار ڑ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔