پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-منگل16 اگست، 2022

Fruits and Vegetables rates
کیپشن: Fruits and Vegetables rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- منگل16 اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 182روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 105 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 160روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 245روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل16 اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 73روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 75روپے
لہسن چائنہ فی کلو 290روپے
لہسن دیسی فی کلو 200 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 50روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 90روپے
لیموں دیسی فی کلو 170روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 116روپے